لاک ڈاون میں نرمی کی تردید
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کرنےسےمتعلق خبروں میں بھی کوئی صداقت نہیں۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کافیصلہ اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےکیاجائےگا۔جبکہ تعلیمی ادارےکھولنےکا فیصلہ مئی کے آخری ہفتے میں ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی عثمان بزدارتمام صورتحال پرگہری نظررکھےہوئےہیں،صوبےمیں اب تک کوروناکےایک لاکھ سےزائد ٹیسٹ کیےجاچکےہیں۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ مئی کےآخری ہفتے میں ہوگا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.